29 نومبر، 2021، 9:50 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 84558985
T T
0 Persons
ایرانی وزیر صنعت شام پہنچ گئے/ ایرانی خصوصی نمائش کا افتتاح

تہران، ارنا -  ایران کے وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت جو ملک کے سرکاری اور نجی شعبوں کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ دمشق پہنچ گئے ہیں، ایران کی دوسری خصوصی نمائش کا افتتاح 164 ایرانی کمپنیوں کی شرکت سے کریں گے۔

ایرانی وزیر صنعت 'سید رضا فاطمی امین' نے آج بروز پیر ملک کے سرکاری اور نجی شعبوں پرمشتمل ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ دمشق پہنچ گئے اور ایران کی دوسری خصوصی نمائش کا افتتاح کریں گے جس میں 164 ایرانی کمپنیوں نے حصہ لیا ہے۔

فاطمی امین نے شامی وزیر اعظم اور کچھ شامی وزراء سے ملاقات کریں گے۔

ایران کی دوسری خصوصی نمائش کا افتتاح اس دورے میں فاطمی امین کے پروگراموں میں سے ایک ہوگا۔اس نمائش میں 164 کمپنیاں موجود ہیں جو کہ شام میں اب تک سب سے بڑی ایرانی نمائش ہے۔

ایرانی وزیر صنعت شام پہنچ گئے/ ایرانی خصوصی نمائش کا افتتاح

فاطمی امین شامی فریق کے ساتھ دو تجارتی اور اقتصادی کمیٹیوں کے اجلاسوں میں ایرانی وفد کی سربراہی بھی کریں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@  

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .